اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا انسانی جسم میں پائی جانیوالی شوگر سے گنج پن کا علاج ممکن ہے؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

26 Jul 2024
26 Jul 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسانی جسم میں قدرتی طور پر پائی جانے والی شوگر گنج پن کا علاج کر سکتی ہے۔ یہ شوگر بال گرجانے کا علاج کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات جتنی ہی مؤثر ہے۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس طریقے کو چوہوں میں بال اگانے کے لیے کامیابی کے ساتھ استعمال کیا جا چکا ہے۔ سائنس دانوں کو  تحقیق میں معلوم ہوا کہ 2-ڈی آکسی-ڈی-رائبوز (2dDR) نامی قدرتی شوگر کی تھوڑی مقدار کے لگائے جانے سے چوہوں میں بال دوبارہ اُگ آئے۔

محققین کی ٹیم کے مطابق یہ شوگر جانوروں اور انسانوں میں متعدد حیاتیاتی افعال میں ’بنیادی‘ کردار ادا کرتی ہے۔گزشتہ آٹھ سالوں سے سائنس دان یہ جاننے کی کوشش کر رہے تھے کہ یہ شوگر کس طرح خون کی نئی شریانوں کو تشکیل دے کر زخموں کو بھرنے میں مدد دے سکتی ہے؟دورانِ تحقیق ٹیم نے دیکھا کہ بھرتے ہوئے زخموں کے گرد موجود بال ان زخموں کے مقابلے میں جہاں یہ شوگر نہیں لگائی گئی تھی، زیادہ تیزی سے بڑھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے