اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ، 19 اشیائے ضروریہ مہنگی

26 Jul 2024
26 Jul 2024

(لاہورنیوز ) نئے مالی سال کے دوران مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا، ہفتہ وار مہنگائی 0.17 فیصد مزید بڑھ گئی۔

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 20.09 فیصد ریکارڈ ہوئی، ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 8 اشیاء سستی اور 24 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ چکن 4.80 فیصد، لہسن 2.01 ،دال چنا 1.87 اور انڈے 1.71 فیصد مہنگے ہوئے، حالیہ ہفتے بیف 0.93 اورگڑ کی قیمت میں 0.89 فیصد ، دال مونگ 0.84 اور تازہ دودھ کی قیمت 0.45 فیصد بڑھ گئی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ جلانے والی لکڑی 0.23 اور سگریٹس کی قیمت میں 0.12 فیصد کا اضافہ ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے