اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یوٹیوبر زید علی اور اہلیہ یمنیٰ زید کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدئش

26 Jul 2024
26 Jul 2024

(لاہور نیوز)پاکستانی نژاد کینیڈین کامیڈین، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا سٹار زید علی اور اہلیہ یمنیٰ زید کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

زید علی نے اپنے لاکھوں مداحوں کو انسٹاگرام کے ذریعے خوشخبری سنائی اور ساتھ ہی اپنے نومولود بیٹے کے ہمراہ اپنی تصویر پوسٹ کی۔یوٹیوبر کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں وہ ہسپتال میں موجود ہیں اور انہوں نے بچوں کے کوٹ میں اپنے ننھے شہزادے کو لیا ہوا ہے جبکہ اس کوٹ کے اردگرد غبارے بھی بندھے ہیں۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ الحمدللہ!اللہ نے ہمیں ایک اور بیٹے سے نوازا ہے، ہم ہمارے دوسرے بیٹے ‘اذلان علی زید’ کو اس دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔زید علی کی پوسٹ پر ساتھی یوٹیوبرز، دوستوں اور مداحوں کی جانب سے انہیں بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

یاد رہے کہ زید علی اور یمنیٰ زید نے رواں سال جنوری میں اپنے مداحوں کو خوشخبری سُنائی تھی کہ وہ دوبارہ والدین بننے والے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے