اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مبینہ پٹرول بم اور اہلکاروں پر تشدد کا مقدمہ: نامزد ملزموں کیخلاف کارروائی کا آغاز

26 Jul 2024
26 Jul 2024

(لاہور نیوز) چودھری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے دوران مبینہ پٹرول بم اور اہلکاروں پر تشدد کے مقدمہ میں انسداد دہشت گردی عدالت نے نامزد 15 ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کو حاضری مکمل کروانے کی ہدایت کر دی، عدالت نے ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت 8 اگست تک ملتوی کر دی۔

ملزمان پر کار سرکار میں مداخلت، پولیس پر حملہ اور پٹرول بم پھینکنے کا الزام ہے، دیگر ملزمان میں پرویز الٰہی کے باورچی، ڈرائیورز اور سکیورٹی گارڈز شامل ہیں۔

ملزمان میں غلام محی الدین، ذکر الٰہی، ملک عاشق حسین، عبد المجید، عابد محمود سمیت دیگر شامل ہیں، ملزمان کے خلاف تھانہ غالب مارکیٹ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے