اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثناء جاوید کی معذور پرستار سے ملاقات، ویڈیو وائرل

26 Jul 2024
26 Jul 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ و سپر ماڈل ثناء جاوید کی معذور پرستار سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

وائرل ویڈیو میں ثناء جاوید کو اپنے ایک پرستار کے ساتھ کھڑے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اداکارہ کا پرستار معذور ہونے کے سبب وہیل چیئر پر بیٹھا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ثناء جاوید کے چہرے سے تذبذب کی سی کیفیت جھلک رہی ہے، کبھی وہ مسکرا رہی ہیں تو کبھی پریشان ہو کر ادھر ادھر دیکھ رہی ہیں۔

اس دوران اداکارہ کا پرستار ویڈیو بنانے والے کے ساتھ بات کر رہا ہے، پرستار نے ویڈیو میں ثناء جاوید کا نام بھی بتایا ہے اور یہ بھی بتایا ہے کہ وہ کراچی میں اداکارہ سائرہ یوسف سے بھی ملاقات کر چکے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ثناء جاوید معروف قومی کرکٹر شعیب ملک کی دوسری اہلیہ ہیں، اس جوڑی نے رواں سال کے آغاز ہی میں شادی کی ہے، اداکارہ ثناء جاوید کی شعیب ملک سے شادی کے بعد شہرت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے