اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پیپلزپارٹی کا دفعہ 144 کے نفاذ کی خلاف ورزی کرنے کا اعلان

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(لاہور نیوز) پیپلزپارٹی نے دفعہ 144 کے نفاذ کی خلاف ورزی کرنے کا اعلان کر دیا۔

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کی پابندی کا اطلاق جمعہ 26 جولائی سے اتوار 28 جولائی تک ہو گا، پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل میر نے کہا کہ ہم ہر صورت میں آج صدر آصف زرداری کی سالگرہ کی تقریب کریں گے ، رات کو آزادی چوک میں آصف زرداری کی سالگرہ کی تقریب منعقد کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کی سالگرہ کی تقریب رات 12 بجے کے بعد بھی جاری رہے گی، 12 بجکر ایک منٹ پر کیک کاٹا جائے گا، رات 12 بجے کے بعد ہی آتش بازی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے