اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ارشد شریف کا قتل: سکاٹ لینڈ کی تحقیقات مکمل، نواز، مریم نواز کیخلاف تحقیقات ختم

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل پر تسنیم حیدر کے الزامات کی سکاٹ لینڈ یارڈ نے تحقیقات مکمل کر لی۔

سکاٹ لینڈ یارڈ نے نواز شریف، مریم نواز اور ان کے ساتھیوں کے خلاف تحقیقات ختم کر دیں، تسنیم حیدر لیگی قیادت، سلیم رضا، ناصر محمود، زبیرگل، راشد نصراللہ کے خلاف ثبوت پیش نہ کر سکے، ان پر ارشد شریف کے قتل اور وزیر آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔

سکاٹ لینڈ یارڈ نے تحقیقات کے بعد ان سے تفتیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا، انسداد دہشت گردی کمانڈ یونٹ کی تفتیش کے بعد تحقیقات شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق الزام لگائے جانے کے بعد کئی ٹھوس ثبوت نہیں ملے۔

سکاٹ لینڈ یارڈ نے مزید بتایا کہ ثبوتوں کی کمی کی وجہ سے برطانیہ میں تحقیقات شروع نہیں کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے