اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ پی ٹی آئی پر بین لگانے والوں کیلئے بڑا سبق ہے: بیرسٹر گوہر

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے پر خوشی ہوئی، سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کا آغاز ہوا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آتے ہی پی ٹی آئی کے کیمپ میں خوشی کا سماں پیدا ہو گیا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی پر بین لگانے والوں کیلئے بڑا سبق ہے، تحریک انصاف قومی اسمبلی میں سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی، پی ٹی آئی کو 3 کروڑ عوام نے ووٹ دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے