اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، طلب بڑھنے سے سسٹم میں خامیاں آنے لگیں

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(لاہور نیوز) شدید گرمی اور جان لیوا حبس میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، بجلی کی طلب بڑھنے سے سسٹم پر لوڈ بڑھا تو خامیاں بھی سامنے آنے لگیں۔

شدید گرمی میں لیسکو کا ترسیلی نظام بری طرح متاثر ہے، شہر میں تکنیکی خرابیوں اور ٹرانسفارمر جلنے کی شکایات کی بھرمار ہے، ٹرانسفارمر جلنے اور دیگر تکنیکی خرابیوں کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

لیسکو کی جانب سے کیٹیگری تھری پر 3، فور پر 4 اور فائیو پر 5 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کیا گیا، شیڈول کے برعکس گنجان آباد، دیہی اور سرحدی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان ہیں۔

ذرائع کے مطابق لیسکو کو سٹاف کی شدید کمی کا سامنا ہے جس کے باعث انفرادی شکایات کا ازالہ اور ٹرانسفارمرز کی جلد تبدیلی ممکن نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے