اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یاسمین راشد اور شاہ محمود قریشی کی اوپن کورٹ ٹرائل کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے 3 مقدمات کا اوپن کورٹ ٹرائل کرنے کے معاملہ پر کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے یاسمین راشد اور شاہ محمود قریشی کی اوپن کورٹ ٹرائل کرنے کی درخواستوں پر سماعت 27 جولائی تک ملتوی کر دی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے سرکاری وکلا کو درخواستوں پر حتمی دلائل کے لئے طلب کر لیا۔

عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے کیس کی سماعت کی، ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ اور شادمان میں 9 مئی کے مقدمات درج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے