اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی پارٹی سٹیٹس بارے ابہام پر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے پارٹی سٹیٹس سے متعلق ابہام دور کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ختم ہو گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف کا پارٹی ڈھانچہ موجود نہیں ہے، سپریم کورٹ رہنمائی کرے کہ کس اتھارٹی کے تحت پارٹی ٹکٹس اور فہرستوں کو مانا جائے۔

الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق انٹرا پارٹی کیس تاحال الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے، پی ٹی آئی وابستگی سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ 6 اگست ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے