اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

انمول بلوچ کی سرخ ساڑھی میں شوخ و چنچل اداؤں کے ہر سو چرچے

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل انمول بلوچ نے سرخ ساڑھی میں حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔

حال ہی میں اداکارہ انمول بلوچ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اپنی چند نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جنہوں نے مداحوں کو تعریفوں پر مجبور کردیا۔

مذکورہ تصاویر میں انمول گاڑی میں موجود دکھائی دے رہی ہیں جبکہ سرخ ساڑھی میں دلکش اداؤں سے مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا رہی ہیں، گہرا میک اپ اور قاتلانہ ادائیں اداکارہ کے حسن کو دو آتشہ کررہی ہیں۔

پوسٹ سوشل میڈیا پر آتے ہی فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا جبکہ پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں مداح اداکارہ پر محبت کے پھول برساتے نظر آ رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے