اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 23 سالہ لڑکی جاں بحق

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(ویب ڈیسک) گرین ٹاؤن میں میاں چوک کے قریب گھر میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 23 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق مقتولہ لائبہ کے کزن توصیف، حفیظ اور بلال نے جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کی، فائرنگ کی زد میں آ کر لائبہ کی والدہ اور والد بھی زخمی ہوئے۔

مقتولہ کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے جناح ہسپتال کے مردہ خانہ منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مقتولہ کے والد صفدر کا بھائی عابد کے ساتھ جائیداد کا تنازع چل رہا ہے،  پولیس کی جانب سے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے