اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جسٹس مس عالیہ نیلم کا بڑا فیصلہ، پنجاب بھر کے مقدمات کی تفصیلات طلب

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(لاہور نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب بھر کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے ملزم عمران کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

دوران سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ مقدمات کی تعداد، جمع کروائے گئے چالان کی تعداد اور زیر التواء چالان کے اعداد و شمار پیش کیے جائیں ۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ سے تفصیلات طلب کی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے