اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ایف آئی اے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت محمد حسین اورخالد محمود کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ملزمان شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے میں ملوث تھے۔ ملزمان نےشہری کوسپین کا ورک ویزہ دلوانے کیلئے8 لاکھ روپے وصول کیے لیکن ملزمان ویزہ حاصل کرنےمیں ناکام رہے اور رقم وصول کرنے کے بعد روپوش ہوگئے۔

ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے