اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گڑھی شاہو : کھلے پھاٹک پر ٹرین کی ٹکر سے خاتون اوربچی سمیت 5 افراد زخمی

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(ویب ڈیسک) گڑھی شاہو میں کھلے پھاٹک پر ٹرین کی ٹکر سے خاتون اوربچی سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

ریلوے حکام کے مطابق مغلپورہ سے ایک مال گاڑی ریلوے سٹیشن جارہی تھی کہ گڑھی شاہو پھاٹک گزرنے کے بعد اس کی چاربوگیوں میں سے دو الگ ہوگئیں، ان بوگیوں کو جوڑنے کے لیے ٹرین ریورس کی گئی تو دھکا لگنے سے یہ بوگیاں پھاٹک کی طرف چل پڑیں جو اس وقت کھل چکا تھا۔

 بوگیوں کو واپس آتا دیکھ کر ریلوے ملازم نے فوری پھاٹک بند کرنے کی کوشش کی مگر اس دوران بوگیاں کھلے پھاٹک سے ٹکراگئیں جس سے 5 راہگیر زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 پولیس کے مطابق حادثے میں خاتون کا بازو کٹ گیا جب کہ دیگر زخمیوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے