اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہے گی

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق باغوں کے شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت 28 جبکہ زیادہ سے زیادہ  38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، شہر میں ہوا کی رفتار 11 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد تک پہنچ گیا ہے ۔

موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج شہر میں بارش برسنے کے صرف 10 فیصد امکانات  ہیں۔

ادھر پی ڈی ایم اے کی جانب سے بھی مون سون سیزن  کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا گیا کہ تمام تر حفاظتی اقدامات مکمل کر کے رکھیں، شہریوں کو بھی بارشوں کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کے ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے