اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بل کی عدم ادائیگی پر پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر کی بجلی کاٹ دی گئی

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(لاہور نیوز) بل کی ادائیگی نہ ہونے پر کے الیکٹرک نے پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر کی بجلی کاٹ دی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر کے ذمے کے الیکٹرک کے 57 لاکھ روپے واجب الادا ہیں، بدھ کے روز واجبات کی عدم ادائیگی پر کے الیکٹرک عملے نے بجلی کا کنکشن کاٹ دیا۔

کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا کنکشن کاٹنے کے بعد پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر اندھیروں میں ڈوب گیا، بجلی کی عدم دستیابی پر نیشنل اور انٹرنیشنل ایتھلیٹس نے اندھیرے میں ہی ٹریننگ کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے