اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی کا احتجاج کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی نے 26 جولائی کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

پی ٹی آئی نے عامر مغل کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی، جسٹس ثمن رفعت امتیاز کل درخواست پر سماعت کریں گے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 26 جولائی کو احتجاج کی اجازت دینے کا حکم دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے