اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف نے شعیب شاہین کو قائم مقام سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے شعیب شاہین کو قائم مقام سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا۔

پی ٹی آئی کے مطابق تیمور جھگڑا، علی محمد خان، شیخ وقاص اکرم اور نعیم پنجوتھہ قائم مقام سیکرٹری اطلاعات کی معاونت کریں گے۔

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کی رہائی تک شعیب شاہین بطور قائم مقام ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے