اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

منال خان نے اپنے بیٹے کا انسٹاگرام پر اکاونٹ بنا دیا،اداکارہ کے بیٹی کی سوشل میڈیا پر انٹری

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منال خان کے بیٹے حسن اکرام کا بھی سوشل میڈیا پر اپنا ذاتی اکاؤنٹ بن گیا۔

بیٹے کی پیدائش کے بعد اداکاری کی دُنیا سے عارضی طور پر وقفہ لینے والی اداکارہ منال خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں کیونکہ یہ گھر بیٹھے پیسے کمانے کا بہترین ذریعہ ہے۔جن لوگوں کے سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد زیادہ ہوتی ہے،اُنہیں بڑے بڑے برانڈز کی جانب سے تشہیری مہم کا کام دیا جاتا ہے اور اس کے بدلے بھاری معاوضہ بھی دیا جاتا ہے۔

منال خان نے بھی جدید دور کے ساتھ قدم ملاتے ہوئے اپنے 8 ماہ کے بیٹے حسن اکرام کا آفیشل انسٹاگرام ہینڈل بنا دیا ہے۔حسن اکرام کے نام سے بنائے گئے انسٹاگرام ہینڈل پر ابھی صرف ایک ہی تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں اداکارہ کے بیٹے کا چہرہ واضح نظر نہیں آرہا۔

ایک روز قبل بنائے گئے اس ہینڈل پر چند ہی گھنٹوں میں فالوورز کی تعداد دو ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ منال خان کے بیٹے نے صرف اپنے والدین کو فالو کیا ہوا ہے۔واضح رہے کہ منال خان نے ستمبر 2021 میں اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ شادی کی تھی جبکہ گزشتہ سال نومبر میں اس جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے