اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب حکومت کا سانحہ 9 مئی کے ملزموں کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے سانحہ نو مئی کے ملزموں کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔

درخواست میں انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج کو فریق بنایا گیا، پنجاب حکومت نے پراسیکیوٹر جنرل کے ذریعے درخواست دائر کی، درخواست میں استدعا کی گئی کہ فہرست میں موجود ملزموں کو نوٹس جاری کرکے ضمانت مسترد کی جائے۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید احمد سمیت 57 ملزموں کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی، انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے ملزموں کی ضمانت منظور کی تھی، انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے