اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نارتھ امریکن سکریبل چیمپئن شپ: پاکستانی شہری وسیم کھتری نے فائنل میں جگہ بنا لی

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی کا انگریزی میں انگریزوں سے مقابلہ وسیم کھتری نے نارتھ امریکن سکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔

وسیم نے مہارت کے ساتھ کھیلتے ہوئے مسلسل چھ مقابلے جیت کر فائنل میں جگہ بنائی ، ایونٹ میں سابق عالمی چیمپئن، عالمی یوتھ چیمپئن، شمالی امریکہ کے چیمپئن، برطانوی چیمپئن اور کینیڈین چیمپئن شامل ہیں۔

واضح رہے بیسٹ آف فائیو کا فائنل وسیم کھتری اور یو ایس اے کے جوشوا کاسٹیلانو کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے