اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بجلی کا بل زیادہ آنے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(ویب ڈیسک) گوجرانوالہ میں پرنس روڈ پر بجلی کا بل زیادہ آنے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق بجلی کا بل زیادہ آنے پر دو بھائیوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کا تیز دھار آلے سے گلا کاٹ دیا۔

چھوٹا بھائی عمر فاروق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ بڑا بھائی مرتضیٰ موقع واردات سے فرار ہوگیا۔

پولیس نے پوسٹ مارٹم کیلئے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے