اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی لیول ٹو ٹیوٹرز ٹریننگ کورس 24 جولائی سے مالدیپ میں ہو گا

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(لاہور نیوز) آئی سی سی لیول ٹو ٹیوٹرز ٹریننگ کورس 24 جولائی سے مالدیپ میں شروع ہو گا۔

کورس میں پاکستان کی نمائندگی جنرل مینجر اکیڈمیز ڈاکٹر عمران عباس کریں گے، یہ کورس آئی سی سی کے تعلیمی اور ٹریننگ پروگرام کا حصہ ہے۔

29 اور 30 جولائی کو مالدیپ میں آئی سی سی کی ہائی پرفارمنس ورکشاپ کا انعقاد بھی ہو گا، ورکشاپ میں وہاب ریاض اور شاہد انور شرکت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے