اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں بجلی کے لٹکتے تار لوگوں کیلئے مسلسل خطرہ

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(لاہور نیوز) شہر میں بجلی کے لٹکتے تار لوگوں کیلئے مسلسل خطرے کا باعث بن گئے۔

شہر میں بجلی کے لٹکتے تار صارفین کے سروں پر خطرہ بن کر منڈلانے لگے، لیسکو حکام نے متعدد بار ہیزرڈ فری سٹی منصوبے پر کام شروع کرایا مگر جابجا بجلی کے لٹکتے تاروں کو صاف نہ کیا جا سکا، موسم برسات میں لٹکتے تاروں سے کرنٹ لگنے پر  کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں مگر لیسکو حکام کو ہوش نہ آیا۔

میکلو روڈ، منٹگمری روڈ، رائل پارک، شیشہ مارکیٹ سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کے لٹکتے تاروں کے جال اہل علاقہ کیلئے وبال جان کی صورت اختیار کر گئے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ لیسکو حکام کو متعدد بار شکایات کر چکے ہیں مگر ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔

شہریوں نے لیسکو چیف سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی کے لٹکتے تاروں سے لوگوں کو نجات دلانے کیلئے ہیزرڈ فری سٹی منصوبے پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے