اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(لاہور نیوز) وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے تمام سیکشنز بارے بریفنگ دی۔

میاں مرغوب احمد کا آفس پہنچنے پر ایل ڈی اے ورکرز یونین نے استقبال کیا، میاں مرغوب احمد نے ایل ڈی اے افسران سے تعارفی میٹنگ کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چیئرمین ایل ڈی اے نے کہا کہ ایل ڈی اے پر لوگوں کا اعتماد بحال کرائیں گے، شہر کی پائیدار ترقی اور شہریوں کی سہولت کے لئے ٹھوس اقدامات کریں گے۔

میاں مرغوب احمد نے کہا شہریوں کو ریلیف دینے اور نظام کو آسان بنانے کے لئے کام کریں گے۔

اس موقع پر میاں منیر، میاں اسلم سلیم، سید نافع شاہ، اعجاز حفیظ، سید ندیم الحسن شاہ اور محمد عامر بھی ہمراہ تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے