اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا، سبزیاں غریب کی قوت خرید سے باہر

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا، سبزیاں اور پھل غریب کی قوت خرید سے باہر ہو گئے۔

ہوشربا مہنگائی سفید پوش طبقے کیلئے وبالِ جان بن گئی، سبزیاں، پھل اور پولٹری مصنوعات پہنچ سے دور ہو گئیں، سرکاری ریٹ لسٹ میں 7 سبزیاں مزید مہنگی کر دی گئیں۔

اوپن مارکیٹ میں پیاز 140 ، ٹماٹر 180 ، لہسن ہرنائی 550 روپے فی کلو ہے، ادرک چائنہ 750 ، سبز مرچ 150 روپے فی کلو تک بیچی جا رہی ہے، ٹینڈے دیسی 200 ، بینگن اور شلجم 200، کھیرا 120 روپے فی کلو ہے، بند گوبھی 260 ، بھنڈی 220 ، گھیا کدو 400  روپے  فی کلو تک مل رہا۔

سرکاری نرخ نامے میں 3 پھل مہنگے کر دیئے گئے، سیب 450  ، خوبانی 250 ، اور کھجور ایرانی 550  روپے فی  کلو دستیاب ہے، سبزیاں اور پھل سرکاری ریٹ لسٹ کے برعکس مہنگے داموں فروخت کی جا رہی ہیں۔  

دوسری جانب برائلر گوشت  کی سرکاری قیمت 6 روپے کمی کے بعد 599 روپے فی کلو ہو گئی ، فارمی  انڈے 260 روپے فی  درجن کی سطح پر برقرار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے