اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(لاہور نیوز) بین الاقوامی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی۔

ملک کی مختلف صرافہ مارکیٹوں کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔

ملک بھر میں 10 گرام سونا 429 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 14 ہزار 763 روپے کا ہو گیا۔

عالمی منڈی میں بھی سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہو کر 2391 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے