اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 2897 ارب روپے تک پہنچ گیا

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(لاہور نیوز) سینیٹر ارباب عمر فاروق کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس ہوا۔

کمیٹی میں تفصیلات پیش کرتے ہوئے بتایا گیا کہ گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 2897 ارب روپے تک پہنچ گیا، گردشی قرضے میں 2083 ارب روپے کا پرنسپل اکاؤنٹ بھی ہے، گیس کے گردشی قرضے میں 814 ارب روپے کا لیٹ پیمنٹ سرچارج ہے۔

دستاویز کے مطابق گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ بڑے ایس او ایز میں ہے، گیس سیکٹر نے او جی ڈی سی کے 1133 ارب روپے ادا کرنے ہیں، گیس سیکٹر نے پی ایس او کے 816 ارب روپے ادا کرنے ہیں، پی پی ایل کے ذمہ 803 ارب روپے بقایاجات ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے