اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے دی

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(لاہور نیوز) ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔

قومی ویمنز ٹیم نے 104 رنز کا ہدف 15 ویں اوور میں حاصل کیا، گل فیروزہ نے 62 اور منیبہ علی نے 37 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 103 رنز بنائے، تیرتھا ستیش 40 رنز بنا کر نمایاں رہیں، سعدیہ اقبال، نشرا سندھو اور طوبیٰ حسن نے دو ، دو وکٹیں حاصل کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے