اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بہن کی موت نے اللہ کے قریب کردیا: ونیزہ احمد

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل ونیزہ احمد نے اپنی چھوٹی بہن کی موت کو اپنی زندگی میں تبدیلی کی وجہ قرار دیا ہے۔

ونیزہ احمد نے ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر بات کی۔

اداکارہ نے بتایا کہ 25 سال کی عمر میں ان کی چھوٹی بہن عشاء کی موت ایک گاڑی حادثے میں ہوئی جس سے انہیں شدید صدمہ پہنچا۔

انہوں نے کہا کہ بہن کی موت نے میری زندگی  بدل دی اور مجھے احساس دلایا کہ زندگی کتنی نازک ہے کیونکہ ہم صرف اپنی زندگی میں مستقبل کے منصوبے بناتے ہیں اور ان کے لیے کام کرتے ہیں لیکن ہم اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کے بارے میں نہیں سوچتے۔

ونیزہ احمد کا کہنا تھا کہ بہن کی اچانک موت نے مجھے اللہ کے قریب کردیا ہے اور گھر والوں کو احساس دلایا کہ ہمیں زندگی کو اچھے سے گزارنا چاہیے، ہمیں ہر چیز اللہ سے مانگنی چاہیے اور اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کی قدر کرنی چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے