اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں، 330 کلو منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(لاہور نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 9 مختلف کارروائیوں میں 330 کلو منشیات برآمدکرلی جبکہ 8 ملزمان گرفتار کر لیے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، کیچ، پشاور اور چارسدہ میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 317 کلو200گرام چرس برآمد کرلی گئی۔

ترجمان نے بتایا کہ ایک کارروائی میں 7.2 کلو افیون،2 کلو900گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی جبکہ 2 کلو826 گرام آئس،12 گرام ویڈ بھی برآمدکی گئی۔

ترجمان اےاین ایف کے مطابق گرفتارملزمان کےخلاف انسداد منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے