اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 566.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9مئی مقدمات: عمران خان سے تفتیش کیلئے لاہور پولیس کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(ویب ڈیسک) لاہور پولیس کی 12 رکنی تفتیشی ٹیم بانی پی ٹی آئی عمران خان سے 9 مئی کے 12 مقدمات کی تفتیش کیلئے آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔

 گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور پولیس کی ٹیم سے تعاون نہیں کیا تھا، بانی پی ٹی آئی نے وکلاء کی موجودگی میں شامل تفتیش ہونے کی شرط رکھی تھی۔

لاہور پولیس کی ٹیم 12 انسپکٹرز پر مشتمل ہے، پولیس ٹیم کی سربراہی ڈی ایس پی جاوید آصف کر رہے ہیں، لاہور پولیس آج اڈیالہ جیل میں عمران خان کے تین ٹیسٹ کرے گی، بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک، وائس میچنگ اور فوٹوگرامیٹری ٹیسٹ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اے ٹی سی لاہور نے بانی پی ٹی آئی  عمران خان کا 25 جولائی تک جسمانی ریمانڈ منظور کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے