اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 566.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر اعتراض ختم

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ  کے جسٹس طارق سلیم نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی۔

بشریٰ بی بی  کی جانب سے  دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ  بانی پی ٹی آئی  عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹانے کے بعد مقدمات درج کیے جارہے ہیں، میرے خلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہم نہیں کی جارہیں۔

درخواست گزار نے عدالت عالیہ سے استدعا کی کہ تمام مقدمات اور انکوائریوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔

درخواست پر رجسٹرار  آفس لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی دستاویزات پر انگوٹھے کے نشان نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے بشری بی بی کیخلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کرتے ہوئے  درخواست کو کل سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے