اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9مئی مقدمات: عمرایوب سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ اور جناح ہاؤس حملے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب  سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی ۔

عدالت نے مقدمات میں نامزد اسد عمر اورعمر ایوب کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 28 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 31 جولائی جبکہ تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں 13 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 2 اگست تک توسیع کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ شادمان اور  تھانہ سرور روڈ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے