اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارتی اداکارہ ودیابالن پاکستانی ڈراموں کے سحر میں مبتلا ہوگئیں

22 Jul 2024
22 Jul 2024

(ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ودیا بالن کی پاکستانی ڈرامے کے ڈائیلاگز پر لپسنگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہنے والی اداکارہ ودیا بالن اکثر اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی مزاحیہ ویڈیوز بناکر پوسٹ کرتی ہیں۔اب حال ہی میں ودیا بالن نے معروف پاکستانی ڈرامہ سیریل ‘لاپتہ’ کے ڈائیلاگز پر لِپسنگ کی جس میں اُنہوں نے بھارتی زبان بھوجپوری کا تڑکا بھی دیا۔

ودیا بالن نے پاکستانی اداکارہ سارہ خان اور اداکار علی رحمٰن کے ڈائیلاگز پر لِپسنگ کرتے ہوئے آخر میں بھوجپوری زبان میں اس کا طنزیہ جواب بھی دیا۔سنجیدہ ڈائیلاگز پر بھوجپوری زبان کا تڑکا لگا کر ودیا بالن نے مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا اور ساتھ ہی مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں بھی سمیٹیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے