اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کے معمولات زندگی کیا ہیں؟ کپتان نےسب بتا دیا

22 Jul 2024
22 Jul 2024

(ویب ڈیسک) وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے اپنے معمولات زندگی کے بارے میں سب بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے  ایک انٹرویو میں بابراعظم کا کہنا تھا کہ اسنوکر کھیلنا بہت پسند ہے، فارغ اوقات میں سائیکلنگ بھی کرتا ہوں،پسندیدہ شخصیت گلوکار عاطف اسلم ہیں، فیورٹ بیٹسمین جنوبی افریقی اے بی ڈی ویلیئرز اور باولر آسٹریلیا کے پیٹ کمنز ہیں۔

یوٹیوب چینل پر جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز کے ساتھ بات چیت  کے دوران اپنے کرکٹ کے تجربات کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ جب بھی موقع ملتا ہے، ویراٹ کوہلی، کین ولیمسن اور جو روٹ سے اپنی بیٹنگ تکنیکس کو مزید بہتر بنانے کے لیے مشورے لیتا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے