اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو شکست دیدی

22 Jul 2024
22 Jul 2024

(لاہورنیوز) چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو 148 رنز سے شکست دے دی۔

428 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش اے کی ٹیم دوسری اننگز میں 279 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان شاہینز کی جانب سے مہر ممتاز نے چار اور شاہ نواز دھانی نے 3 وکٹیں حاصل کیں، بنگلادیش اے کی جانب سے پرویز حسین نے 57 اور امیتی حسن نے 71 رنز بنائے۔

واضح رہے کہ پاکستان شاہینز نے پہلی اننگز میں 467 رنز بنائے تھے جس میں محمد ہریرہ نے ڈبل اور کامران غلام نے سنچری سکور کی تھی۔بنگلادیش اے کی ٹیم پہلی اننگز میں 266 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی جس میں خرم شہزاد نے 6 وکٹیں حاصل کی تھیں، پاکستان شاہینز نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 226 رنز بنا کر بنگلادیش اے کو 428 رنز کا ہدف دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے