اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نیا توشہ خانہ ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

22 Jul 2024
22 Jul 2024

(ویب ڈیسک) نئے توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کر دی۔

احتساب عدالت میں نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے  نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی  کا مزید سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

نیب نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع مانگی تھی۔

نیب نے ملزمان سے اڈیالہ جیل میں کی گئی تفتیش کی پیش رفت رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی ، ملزمان کو دوبارہ 29 جولائی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے