اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں گنجان آباد جیلوں کا مسئلہ حل نہ ہو سکا

22 Jul 2024
22 Jul 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں گنجان آباد جیلوں کا مسئلہ حل نہ ہو سکا، نئی ڈسٹرکٹ جیل لاہور کے لئے پنجاب حکومت نے فنڈز کی منظوری نہیں دی۔

محکمہ جیل خانہ جات نے نئی ڈسٹرکٹ جیل کے لئے 10 کروڑ روپے ٹوکن منی کی ڈیمانڈ بھجوائی تھی، پنجاب حکومت نے فنڈز کی کمی کا بہانہ بنا کر سمری مسترد کر دی۔

نئی ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں 10 ہزار قیدیوں کے لئے بنائی جانی تھی، لاہور کی دونوں جیلیں کیمپ جیل اور کوٹ لکھپت جیل میں دوگنا زائد قیدی بند ہیں، موسم گرما کے ایام میں قیدیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے