اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مردم شماری کرنے والے اساتذہ کو تاحال معاوضہ نہ ملا

22 Jul 2024
22 Jul 2024

(لاہور نیوز) مردم شماری ہوئے ڈیڑھ سال ہو گئے مگر اساتذہ کو تاحال معاوضہ نہ ملا۔

چار ہزار اساتذہ معاوضوں کے منتظر ہیں، اساتذہ کا کہنا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے معاوضہ نہیں دیا جا رہا، 25 ہزار روپے واجبات باقی ہیں، ڈیڑھ سال سے ضلعی انتظامیہ سے واجبات مانگ رہے ہیں۔

ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر کاشف شہزاد کا کہنا ہے 25 جولائی کو سرکاری سکولوں کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے حوالے کرنے کے خلاف احتجاج ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے