اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ایشیا کپ میں دو میچوں کا فیصلہ کل ہو گا

22 Jul 2024
22 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ایشیا کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کے زیر اہتمام نویں ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں مزید دو میچوں کا فیصلہ کل (منگل کو ) ہو گا۔

نویں ویمنز ایشیا کپ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ سری لنکا میں جاری ہے، ٹورنامنٹ میں 23 جولائی کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پاکستان کی خواتین ٹیم متحدہ عرب امارات کی خواتین ٹیم کے خلاف نبرد آزما ہو گی جبکہ دوسرا میچ میزبان بھارت کی خواتین ٹیم اور نیپال ویمن ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم دفاعی چیمپئن ہے، بھارتی ویمنز ٹیم نے 2022 کے آٹھویں ویمنز ایشیا کپ کے فائنل میچ میں سری لنکن ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے نبرد آزما ہوں گی جن میں میزبان سری لنکا، بنگلا دیش، دفاعی چیمپئن بھارت، پاکستان، تھائی لینڈ، ملائیشیا، نیپال اور یو اے ای کی ٹیمیں شامل ہیں، ٹورنامنٹ 28 جولائی کو اختتام پذیر ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے