اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایک سال میں موبائل فونز کی درآمد میں 291 فیصد سے زائد کا اضافہ

22 Jul 2024
22 Jul 2024

(لاہو رنیوز) ایک سال کےدوران موبائل فونز کی درآمد میں 291 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا۔

ادارہ شماریات کی ایک  رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستانیوں نے 535 ارب 69 کروڑ روپے کے موبائل فون درآمد کئے،  مالی سال 23-2022 میں پاکستانیوں نے 136 ارب روپے سے زیادہ کے موبائل فون درآمد کئے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ مالی سال ملک میں چائے کی درآمد میں 33 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مالی سال 24-2023  میں 185 ارب 78 کروڑ روپے سے زیادہ کی چائے درآمد کی گئی، مالی سال 23-2022 میں 139 ارب 45 کروڑ روپے سے زیادہ کی چائے درآمد کی گئی۔

ادارہ شماریات  کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال 290 ارب روپے سے زیادہ کی گندم درآمد کی گئی جبکہ  مالی سال 23-2022 میں 257 ارب روپے سے زیادہ کی گندم درآمد کی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے