اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی مقدمات: شاہ محمود کی ویڈیو لنک پیشی کی استدعا مسترد

22 Jul 2024
22 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست مسترد کردی گئی۔

انسداد دہشتگردی عدالت میں  9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی،  دوران سماعت پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔

عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ شاہ محمود قریشی 9 مئی کے کیسز میں جیل ٹرائل میں خود پیش ہوں۔

واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں قید ہیں، سابق وزیر خارجہ کو  چار  روز قبل انسداد دہشتگردی عدالت میں زیرسماعت مقدمات کے لیے لاہور منتقل کیا گیا تھا تاہم پیشی کے بعد شاہ محمود قریشی کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے