اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حبا بخاری کا برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز

21 Jul 2024
21 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری کا برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

گزشتہ دنوں حبا بخاری نے معروف کلاتھنگ برانڈ کیلئے برائیڈل فوٹو شوٹ کرایا جس کی ویڈیو انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی۔

مذکورہ ویڈیو میں حبا بخاری نے عروسی جوڑا زیب تن کررکھا ہے ، جوڑے پر ہوا بھاری کام لباس کو مزید جاذب نظر بنا رہا ہے۔

اداکارہ نے بالوں کو مہارت سے باندھ رکھا ہے جبکہ گہرا میک اپ اور نازک ادائیں حبا کے حسن کو دو آتشہ کررہی ہیں۔

حبا کی عروسی جوڑے میں ویڈیو نے سوشل میڈیا پر آتے ہی فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا جبکہ پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں مداحوں کی جانب سے محبت کی برسات کی جارہی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے