اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس نے 4 گمشدہ بچوں کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا

21 Jul 2024
21 Jul 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں شاد باغ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 3سگے بھائیوں سمیت 4 بچوں کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا۔

تفصیلات کے مطابق 4 بچے گھر سے نکلے اور لاپتہ ہو گئے تھے جس پر والدین گمشدگی کی اطلاع کیلئے تھانہ شاد باغ پہنچ گئے۔ ایس ایچ او شاد باغ نے والدین کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کیا اور ٹیم کے ہمراہ بچوں کی تلاش  شروع کردی۔

چند گھنٹوں کے کاوش سے بچوں کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کر دیا گیا، بچوں کی تلاش کیلئے سیف سٹی کیمروں ،جدید ٹیکنالوجی سے مدد حاصل کی گئی۔

بچوں میں 6سالہ صفدر ،4سالہ فضل عباس ،اڑھائی سالہ علی جبار،3سالہ ارحم شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے