اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ پولیس کی کارروائی ،4رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

21 Jul 2024
21 Jul 2024

(ویب ڈیسک) لاہورمیں چوہنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔

ملزمان  کے قبضہ سے چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کا 10 تولہ سونا، 5 موبائل سمیت 3پسٹل ،گولیاں اور 50لاکھ روپے نقدی برآمد ہوئے ہیں۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان لوگوں کے گھروں میں گھس کر واردات کرتے تھے ۔ملزمان میں گینگ سرغنہ عمران عرف مانی ،ہیرا شہزاد،احسان اور حسنین شامل ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کیخلاف مقدمات درج  کرکے مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے