اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عوام کی پرواہ کریں، ریلیف کیلئے جو بھی کرنا پڑتا ہے کریں، نواز شریف

20 Jul 2024
20 Jul 2024

(لاہور نیوز) صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ ہم تمہیں انصاف دیں گے، پوچھتا ہوں اس ملک کے ساتھ ظلم کرنے کی ضرورت کیا ہے؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ فیصلے دینے والوں کو اب سوچنا ہو گا، ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، ترقی کرتا ہوا ملک گڑھے میں گرا دیا۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم نے آئی ایم ایف کو واپس بھیج دیا تھا بعد میں کون لایا تھا؟ سب کو پتہ ہے، بجلی کا بل ہر ایک کیلئے مصیبت بن چکا ہے۔

اجلاس میں چیف منسٹر سولر پینل فنانسنگ سکیم سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے سولر پینل فنانسنگ سکیم کو آسان بنانے کا حکم دیا، مریم نواز نے سکیم کے اجرا کیلئے کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے