اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کوئی حکومت پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگا سکتی، احمد خان بھچر

20 Jul 2024
20 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کا کہنا ہے کوئی حکومت پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگا سکتی۔

احمد خان بھچر اور صدر انصاف لائرز فورم پنجاب چودھری زبیر کسانہ نے لاہور ہائیکورٹ میں پریس کانفرنس کی۔

احمد خان بھچر نے کہا حکمرانوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کے دن پورے ہو چکے ہیں، آپ کے دلوں میں اڈیالہ جیل میں بیٹھے قیدی نمبر 804 کا خوف ہے، ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے۔

چودھری زبیر کسانہ نے کہا چیف جسٹس نے متنازعہ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد کیا، چیف جسٹس اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل ریٹائرڈ ججز کو سپریم کورٹ میں لانا چاہتے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اسلام آباد اور لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے جلسے کریں گے، بانی پی ٹی آئی اپنی ذات نہیں، ملک کے حوالے سے بات کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے